سوناکشی سنہا کے 4 نئے گانے جلد ریلیز کئے جائیں گے

سوناکشی سنہا کے 4 نئے گانے جلد ریلیز کئے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( آن لائن )بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے 4 نئے گان�آجلد ریلیز کئے جائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا کا فلموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ موسیقی پر جھکاؤ ہے اور وہ اس سے قبل ایک گانا بھی گا چکی ہیں اور اب انہوں نے کمپوزر وشال مشرا کے ساتھ 4 نئے گانے ریکارڈ کروائے ہیں جو آئندہ چند ماہ میں ریلیز کئے جائیں گے جن میں سے ایک گانا فلم یملا پگلا دیوانہ 3 کے لئے گایا گیا ہے جبکہ ان کا پہلا گانا جو پنجابی گانا ہے اگست میں ریلیز کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -