چیف جسٹس کے شعبہ صحت کیلئے اقدامات قابل قد ر ہیں،اکیڈمی آففیملی فزیشنز

چیف جسٹس کے شعبہ صحت کیلئے اقدامات قابل قد ر ہیں،اکیڈمی آففیملی فزیشنز

لاہور (پ ر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م ایک ہنگا می اجلا س منعقد ہو ا جس میں عہد ید اروں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔اجلا س میں بتا یا گیا کہ چیف جسٹس سپر یم کو رٹ آ ف پا کستا ن میا ں ثا قب نثا کے ہیلتھ کے با رے میں اقداما ت کو اکیڈ می قد ر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے او ر ان کے کئی اقد اما ت جن میں عطا ئیت پر پا بند ی اور میر ٹ کے فر وغ کو تر ویج دینا احسن اقداما ت ہیں۔اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کی جا نب سے چیف جسٹس سپر یم کو رٹ آ ف پا کستا ن میا ں ثا قب نثا رسے گز ارش کر یں گے کہ کے پی کے ایل آ ئی کے معا لی معا ملا ت کی چھا ن بین ضر ور کی جا ئے لیکن ایک نہا یت اعلیٰ تعلیم یا فتہ شخص جس نے پنجا ب میں جگر اور گر دوں کے مر یضو ں کی صحت کی بحا لی میں گر اہ قد ر خد ما ت انجا م دی ہے۔ان سے اس طر ح کا سلو ک نا قا بل سمجھ ہے ۔وہ اس مو جو د ہ تنخو اہ سے کہی زیا دہ امر یکہ سمیت دیگر مما لک سے کما سکتے ہیں۔اگر انہو ں نے اپنے ملک کو تر جیح دی ہے تا کہ ہما رے وہ مر یض جو ٹر انسپلا نٹ کیلئے انڈ یا ،چا ئینہ ودیگر مما لک کا روخ کر تے تھے اور بے تحا شہ زرمبا دلہ پا کستا ن سے با ہر چلا جا تھا اس کو روکنے کی کو شش کو دھچکا لگے گا ۔اکیڈ می کے عہد ید اروں نے کہا کہ ڈاکٹر سعید جیسے افر اد انتہا ئی قا بل عز ت اور محتر م ہیں۔

فیملی فزیشنز

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...