ایران ،فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم القدس ریلی

ایران ،فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم القدس ریلی
ایران ،فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم القدس ریلی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تہران (صباح نیوز)فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بڑی ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم القدس منایا جا تا ۔ تہران میں لاکھوں افراد القدس ریلی میں شریک تھے جنہوں نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کی ۔ واضح رہے کہ یوم القدس ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

مزید : بین الاقوامی