ملک نوازش علی واجی کی رسم چہلم

ملک نوازش علی واجی کی رسم چہلم

لاہور(کامرس رپورٹر) عظم کلاتھ مارکیٹ کے سابق صدر ملک نوازش علی واجی مرحوم کی رسم چہلم پر دعائے مغفرت کے سلسلہ میں تقریب 10 جون 25 رمضان المبارک بروز اتوار شام ساڑھے پانچ بجے فضل بینکویٹ ہال مون مارکیٹ گلشن راوی پر ادا کی جائے گی ۔ مرحوم کے پسماندگان واہل خانہ ملک سلیم ، ملک طلعت محمودمودی، ملک جاوید نصیب ، ملک سہیل ، ملک عامر ، ملک عثمان ، ملک عرفان ، ملک زمان نصیب،ملک بلال حسن ، ملک سبحان نصیب ودیگر نے دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

رسم چہلم

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...