امریکہ ،2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو100 سال قید کی سزا

امریکہ ،2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو100 سال قید کی سزا
امریکہ ،2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو100 سال قید کی سزا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاس اینجلس(آئی این پی) امریکہ میں2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو100 سال سزائے قید سنادی ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو100 سال سزائے قید سنادی گئی ۔ 39 سالہ ڈیوڈ ڈین کو 2بچوں کو6 سال تک قید میں رکھ کر 7بار زیادتی کا نشانہ بنانے پریہ سزا سنائی گئی ہے۔ ڈیوڈ کیخلاف اس سلسلے میں2016 اور 2017 میں2 خواتین نے بھی مقدمات دائر کئے تھے۔

مزید : بین الاقوامی