کرونا رتنے کا باؤلنگ ایکشن کلیئر

کرونا رتنے کا باؤلنگ ایکشن کلیئر

کولمبو (یوا ین پی)سری لنکن فاسٹ بالر چمیکا کرونا رتنے کو جائزے کے بعد مشکوک بالنگ ایکشن کے معاملے سے کلیئر کردیاگیا۔ا پریل میں سپر پراونشل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران کینڈ ی اور گال کے میچ میں امپائر دیپال گنا وردنے اور گامینی ڈیسانائیکے نے ان کا ایکشن رپورٹ کیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی