فٹبال ورلڈ کپ ، جرمنی کی نئی شرٹ متعارف

فٹبال ورلڈ کپ ، جرمنی کی نئی شرٹ متعارف

ماسکو(آئی این پی)سابق اسٹار فٹبالر پیلے کو برازیل کی فتح کا یقین ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنی ٹیم سے امیدیں باندھ لیں۔فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیلئے ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی، حکمران بھی اپنی اپنی ٹیموں کی ہمت بڑھانے لگے ،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے تو اسپین کے بادشاہ فلپ نے بھی پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں سے ورلڈ کپ لانے کی فرمائش کر دی۔

دفاعی چیمپئن جرمنی کی نئی شرٹ متعارف، شائقین نے بھی کھلاڑیوں کی خوب ہمت بڑھائی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...