یونس اور مصباح کے بعد اظہر ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں ، رمیز راجہ

یونس اور مصباح کے بعد اظہر ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں ، رمیز راجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے کہا ہے کہ لیڈز میں کنڈیشنز کے مطابق ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ درست تھا ، لارڈز کے مقابلے میں لیڈز میں گیند کم سوئنگ ہوتا ہے ،لیڈز ٹیسٹ میں اگر ہم پہلا دن اچھا کھیل جاتے تو میچ جیت سکتے تھے ، پاکستان کی اس وقت کی نوجوان ٹیم شکست کو جلدی قبول نہیں کرتی ، نوجوان لڑکے بہت دلیر ہیں ، انگلینڈ کو ان کے گھر میں ہرانا آسان کام نہیں ہے۔ایک نجی ٹیلی ویژن کو انٹر ویو دیتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق کے بعد اظہر علی اب ٹیم کے سب سے اہم کھلاڑی ہیں او ر ممکن ہے کہ گھٹنے کے مسئلے کی وجہ سے اظہر پرفارم نہیں کرپائے ،اس دورے میں اظہر علی کی بیٹنگ پوزیشن درست نہیں تھی اور ان کی بجائے فخر زمان سے اوپننگ کرانا بہتر فیصلہ ہوتا۔ سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ایشیائی وکٹوں پر وقت گزارنے کے بعد آسانی سے بیٹنگ کی جاسکتی ہے ،

Back to Conversion Tool