A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں اختلافات سامنے آنا شروع ہو گئے 

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں اختلافات سامنے آنا شروع ہو گئے 

Jun 09, 2018 | 01:13:AM

کوہاٹ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں اختلافات سامنے آنا شروع ہو گئے ،پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی نے آئندہ الیکشن کے لئے پارٹی کا ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق شہریار آفریدی نے پی کے 82 کوہاٹ سے جاری کردہ تینوں صوبائی حلقوں کے لئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے جاری کردہ ٹکٹوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ پی کے 82 سے افتخار حسین شاہ کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا جبکہ پی کے 80 کا ٹکٹ اسے دیا گیا،جس کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ہی نہیں ہے ، کوہاٹ میں مجھے میری ٹیم دی جائے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی کے سابق وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک کے ساتھ شدید اختلافات ہیں ۔

مزیدخبریں