پاکستان سپیشل سوئمرز کا تربیتی کیمپ سوئمنگ کمپلیکس میں جاری

پاکستان سپیشل سوئمرز کا تربیتی کیمپ سوئمنگ کمپلیکس میں جاری

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سپیشل سوئمرز کاتربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں جاری ہے ،جمعہ کے روز سوئمرز نے پریکٹس کی، تربیتی کیمپ مارچ 2019میں دبئی میں ہونے والی سپیشل اولمپکس ورلڈسمر گیمز کی تیاری کیلئے لگایا گیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے کوچز بوائز اور گرلز کو تربیت دے رہے ہیں،کوچز نے سوئمرز کو تیراکی کی تکینک سے آگاہی دی، واضح رہے کہ پاکستان کا دستہ سپیشل اولمپک پاکستان کے بینر تلے سپیشل اولمپک ورلڈ سمر گیمز میں بھی حصہ لے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...