راوی روڈ:11سالہ لڑکا بس کے ٹائروں تلے آکر جاں بحق

راوی روڈ:11سالہ لڑکا بس کے ٹائروں تلے آکر جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر)راوی روڈ پر 11 سالہ نوجوان کوبس نے ٹائرو ں تلے کچل کر ہلا ک کر دیا ۔پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ، ب بتا یا گیا ہے کہ راوی رو ڈ کے علاقہ میں تیز ر فتا ر ٹر ک نے 11سالہ نوجوان مبشر کو ٹائرو ں تلے کچل کر ہلا ک کردیا اور درا ئیور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ متو فی کے ورثا ء نے گریٹر اقبال روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج، مظا ہر کا کہنا ہے کہ پولیس نے مقدمہ میں بچے اورڈرا ئیور کو ہی نامعلوم لکھ دیا ۔

پو لیس حکام نے موقع پر پہنچ کر مزا کرا ت کرتے ہو ئے احتجا ج ختم کروادیا ہے ۔

مزید : علاقائی