مانگا منڈی: کار فیکٹری کے ویئر ہاؤس میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

مانگا منڈی: کار فیکٹری کے ویئر ہاؤس میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی) مانگامنڈی ملتان روڈ پر واقع مانگامنڈی سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر اٹلس ہنڈا کاریں بنانے والی فیکٹری کے وئیر ھاؤس گودام میں یہ آگ لگنے کا واقع پیش آیا ہے بتایا جاتا ہے کہ فیکٹری کے وئیر ھاوس میں بجلی کی ننگی تاروں سے اچانک تاریں سپارک ہوئی جس سے فیکٹری کے وئیر ھاوس گودام میں اچانک آگ لگ گئی ۔فیکٹری انتظامیہ نے فوری ریسکیو 1122 کو اطلاع دی جس پر ریسیکو فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے جائع واقوعہ پر پہنچ کر چار گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔

مزید : علاقائی