الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیئے

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیئے

اسلام آبا د( سٹاف رپورٹر ) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیئے ،ترقیاتی فنڈز عام انتخابات 2018 کے نتائج کا اعلان ہونے تک منجمدرہیں گے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈزمنجمد کردیئے، الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں،وفاق،کنٹونمنٹ بورڈزکے بلدیاتی اداروں کے فنڈز منجمدکئے گئے ہیں ،ترقیاتی فنڈز عام انتخابات 2018 کے نتائج کا اعلان ہونے تک منجمدرہیں گے۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...