عدالت میں بجلی چلی گئی ، نواز شریف دو گھنٹے پسینے میں شرابور بیٹھے رہے

عدالت میں بجلی چلی گئی ، نواز شریف دو گھنٹے پسینے میں شرابور بیٹھے رہے

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )میاں نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر بجلی چلی گئی ۔ نواز شریف دو گھنٹے پسینے میں شرابور عدالت میں بیٹھے رہے اور اخبار سے دیسی پنکھا کرتے رہے۔ گرمی کی وجہ سے انہوں نے گلے میں ڈالااٹالین مفلر بھی اتار دیا اور اسے اپنے اسسٹنٹ شکیل اعوان کو دے دیا۔ ساڑھے دس بجے سماعت میں وقفہ ہوا تو میاں نواز شریف کو جانے کی اجازت ملی۔

بجلی چلی گئی

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...