قبائلی علاقاجات میں تعینات پولیٹکل ایجنٹس کے عہدے ختم کردئیے

قبائلی علاقاجات میں تعینات پولیٹکل ایجنٹس کے عہدے ختم کردئیے

پشاور(این این آئی)فاٹا انضمام کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹوں کو ضلعی انتظامیہ کے عہدوں میں تبدیل کردیئے ،محکمہ داخلہ و قبائلی اْمور خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق قبائلی علاقاجات میں تعینات پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کردئیے گئے۔پولیٹیکل ایجنٹ کا عہدہ ڈپٹی کمشنر کے عہدے میں تبدیل کردیا گیا،محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق ایڈیشنل پولیٹکل ایجنٹ کے عہدے کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جبکہ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ اسسٹنٹ کمشنر کہلائے گا ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...