پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کا اجلا س

پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کا اجلا س

لاہور(کرائم رپورٹر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م ہنگا می اجلا س منعقد ہو ا جس میں عہد ید اروں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی۔اجلا س میں بتا یا گیا ہے کہ چیف جسٹس میا ں ثا قب نثا ر کی ہیلتھ کے با رے میں اقداما ت کو اکیڈ می قد ر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے او ر ان کے کئی اقد اما ت جن میں عطا ئیت پر پا بند ی اور میر ٹ کے فر وغ کو تر ویج دینا احسن اقداما ت ہیں۔اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کی جا نب سے چیف جسٹس سے گز ارش کر یں گے کہ کے پی کے ایل آ ئی کے معا لی معا ملا ت کی چھا ن بین ضر ور کی جا ئے لیکن جس شخص نے پنجا ب میں جگر اور گر دوں کے مر یضو ں کی صحت کی بحا لی میں گر اں قد ر خد ما ت انجا م دی ہے۔ان سے اس طر ح کا سلو ک نا قا بل سمجھ ہے۔وہ اس مو جو د ہ تنخو اہ سے کہی زیا دہ امر یکہ سمیت دیگر مما لک سے کما سکتے ہیں۔ انہو ں نے اپنے ملک کو تر جیح دی ہے تا کہ ہما رے وہ مر یض جو ٹر انسپلا نٹ کیلئے د یگر مما لک کا رخ کر تے تھے ان کا علاج کیا جا سکے۔

مزید : صفحہ آخر