آئی ٹی ٹریننگ ورکشاپ کل گلبرگ میں ہو گی،ہوپ نے تیاریاں مکمل کرلیں

آئی ٹی ٹریننگ ورکشاپ کل گلبرگ میں ہو گی،ہوپ نے تیاریاں مکمل کرلیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کی کمپنیوں کی آئی ٹی ٹریننگ ورکشاپ کل10جون کو گلبرگ میں ہو گی،ہوپ نے تیاریاں مکمل کر لیں تمام کمپنیوں کے ڈائریکٹرز اور آئی ٹی سٹاف کو شرکت کی درخواست دی گئی ہے پروگرام5بجے سہ پہر شروع ہو گا ۔

مزید : صفحہ آخر