پرائیویٹ حج سکیم ملتان ریجن کی کمپنیوں کا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام آج ہو گا

پرائیویٹ حج سکیم ملتان ریجن کی کمپنیوں کا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء ملتان ریجن کی کمپنیوں کا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام آج شام 5بجے شنگریلہ ریسٹورنٹ 16/Bآفیسر کالونی بوسن روڈ ملتان میں ہو گا ،ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرام میں شرکت کے لیے وزارت مذہبی امور کی آئی ٹی ٹیم ،پنجاب گورنمنٹ کی آئی ٹی ٹیم کراچی سے ملتان پہنچ گئی ،پروگرام5بجے شروع ہو کرافطاری تک چلے گا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...