سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کا آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کا روسٹر جاری

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کا آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کا روسٹر جاری

لاہور(نامہ نگار خصوصی )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کا آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کا روسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ10جون سے 14جون تک مفاد عامہ کے کیسز کی سماعت کرے گا۔فاضل بنچ جیلوں میں بیمار قیدیوں ، فضائی آلودگی ،میڈیا ورکرز کی تنخواہوں سمیت اہم معاملات پر لئے گئے از خود نوٹس کیسوں کی سماعت کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر