عمران خان انشاء اللہ پورے ملک سے کامیاب ہو ں گے،میاں شکیل

عمران خان انشاء اللہ پورے ملک سے کامیاب ہو ں گے،میاں شکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے راہنماؤں میاں شکیل ایڈووکیٹ اور غلام مصطفی نے کہا ہے کہ عمران خان کے سو روزہ پلان میں ہی غریبوں کے لیے خوشحالی اور میرٹ اور روزگار لانے کا وعدہ کرنا ہے وہیں یہ چوروں، لٹیروں اور ملکی وسائل پر قابض مافیا کے لیے صورِاسرافیل بھی ثابت ہوتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کو پورے پاکستان سے چیئرمین عمران خان کے حق میں فیصلے کی اُمید ہے ۔

تحریک انصا ف انتخابا ت میں کلین سو ئیپ کر ے گی۔