سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد خواب بن کر رہ گیا ہے،میاں عبدالحسیب

سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد خواب بن کر رہ گیا ہے،میاں عبدالحسیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پی پی153کے امیدوار میاں عبدالحسیب نے کہا ہے کہ شہر میں سر کاری نرخ نامہ پر عملدرآمدہونا صارفین کے لیے ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔

کیو نکہ اس وقت شہر میں بیشتر تاجروں دکانداروں اور ڈیلروں نے مصنوعی مہنگائی کا بازار گرم رکھتے ہوئے اشیاء کے منہ مانگے دام وصو ل کر رہے ہیں۔