پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر سے آگاہی اور اوشن ڈے منائے گئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر سے آگاہی اور اوشن ڈے منائے گئے

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومرسے آگاہی اور ورلڈ اوشن ڈے منا ئے گئے برین ٹیومر جس کا مقصد دماغی رسولی سے جنم لینے والی پیچیدگیوں اور علاج معالجے کے متعلق آگاہی او ر اس سے متاثر ہ مریضوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جبکہ سمندروں کے عالمی دن منانے کا مقصد پانی کے ضیاع کوروکنے کیلئے آگاہی فراہم کرنا ہے احمدیار سمیت ملک بھر میں سیمینارز ،واکس اور تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے روشنی ڈالی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...