ٹائم میگزین کا ٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنے کافیصلہ

ٹائم میگزین کا ٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنیکافیصلہ کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹائم میگزین کے 18جون کے شمارے میں ٹرمپ آئینے میں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہوں گے۔کنگ می نامی شمارہ ٹرمپ کی ٹیم کے روسی اسکینڈل کی تحقیقات پراثراندازہونے سے متعلق ہے۔