صدر ممنون غیر ملکی دورے پر روانہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

صدر ممنون غیر ملکی دورے پر روانہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر ...

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر ممنون حسین غیر ملکی دورے پر روانہ ہوگئے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے قائم مقام چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھال لیا۔صدر ممنون حسین کے غیر ملکی دورے پر روانگی پر 8جون سے صادق سنجرانی نے قائم مقام صدرہونگے اور اسی دن سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا قائم مقام چیئرمین سینیٹ ہوگئے ۔

صدر دورہ

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...