پنجاب میں فرینڈلی امپائر کے باوجود کپتان شکست کھائیگا،احسن اقبال

پنجاب میں فرینڈلی امپائر کے باوجود کپتان شکست کھائیگا،احسن اقبال

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب میں فرینڈلی امپائر کے باوجودکپتان شکست کھائیگا۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما ء احسن اقبال نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کپتان پنجاب میں فرینڈلی امپائر کے باوجود بری طرح شکست کھائے گاکیونکہ ووٹ امپائر نے نہیں عوام نے ڈالنے ہیں۔

مزید : کراچی صفحہ اول