پاکستان کو کئی طرح کے سلامتی کے چیلنجز درپیش ہیں، سابق ڈی جی آئی ایس آئی

پاکستان کو کئی طرح کے سلامتی کے چیلنجز درپیش ہیں، سابق ڈی جی آئی ایس آئی

اسلام آباد(آن لائن)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ّ ر)ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ پاکستان کو کئی طرح کے سلامتی کے چیلنجز درپیش ہیں،ان میں سی پیک کا کھلے خطرہ سمیت دہشت گردی،میڈیا کی جنگ اور دیگر طریقہ کار کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ اتقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالمی و علاقائی سلامتی کے چیلنجز اور تقاضے تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں،آج کئی دنیا میں جنگوں میں کئی اقسام کے حربی طریقہ کار استعمال کیے جاتے ہیں،ان حربی طریقہ کار میں ہائیبرائیڈ،سائیٹ ،پراپیگنڈاا و دیگر نفسیاتی جنگ کے طریقہ کار شامل ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر