ڈیرہ ،سابقہ تنازعہ میں خنجر کے وار سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ ،سابقہ تنازعہ میں خنجر کے وار سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)سابقہ لڑائی جھگڑے کے تنازعے پرکڑی شموزئی میں 2افراد نے خنجر کے وارکرکے زمان شاہ نامی شخص کوزخمی کردیا‘مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چودھوان کی حدود میں کڑی شموزئی کے علاقہ میں نورشاہ نامی شخص کے گھر کے قریب سابقہ لڑائی جھگڑے کے تنازعے پرموسیٰ کلیم اورعبدالرحمان نے خنجر کے وارکرکے شاہ زمان نامی شخص کوزخمی کردیا ۔ چودھوان پولیس نے اس واقعے کامقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...