چیچہ وطنی، تیزرفتارٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، تین افرادجاں بحق

چیچہ وطنی، تیزرفتارٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، تین افرادجاں بحق

چیچہ وطنی(نامہ نگار،نمائندہ خصوصی)تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق چیچہ وطنی ساہیوال روڈ پر ہڑپہ ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار دو خواتین اور موٹر سائیکل چلانے والا نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر جائے حادثہ سے فرار ہو گیا۔

جاں بحق

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...