رہنما پیپلزپارٹی غلام قادر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

رہنما پیپلزپارٹی غلام قادر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و اضلاع کے سیکریٹریز اطلاعات شکیل چوہدری، آصف خان، وقاص شوکت ، نادیہ گبول، شہزاد مجید، میر عباس تالپور، آصف خان اور جانی میمن نے کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات شہلا رضا کے شوہر غلام قادر کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ یاد رہے کہ غلام قادر کو گزشتہ روز فالج کا اٹیک ہوا تھا اور طبیعت کی ناسازی کے باعث مقامی اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک انہیں جلد صحت یابی عطا کرے۔