ر سول بخش پلیجو کے انتقال پر زبیر رحمن کی تعزیت

ر سول بخش پلیجو کے انتقال پر زبیر رحمن کی تعزیت

کراچی (پ ر)کمیونسٹ پارٹی آف پا کستان کے رہنما زبیر رحمن نے اپنے بیان میں معروف ترقی پسند رہنما، قا نون دان، مصنف،دا شور، مقرر اور سندھیانی تحریک کے با نی رسول بخش پلیجو کے انتقال پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا۔انھوں نے کہا کہ رسول بخش پلیجو ملنسار، مستقل مزاج، اپنے اصولوں پر قا ئم رہنے وا لے انسان تھے ۔انہوں نے جنرل ضیاالحق کے مارشل لاء کے دور میں گیارہ سال جیل کا ٹے۔ سندھ کے عوام، کسان، مزدور، خواتین، طلبہ انکی قربا نیوں کو کبھی بھی فرا موش مہیں کر سکتے۔

B

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر