ورثہ فاؤنڈیشن نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

ورثہ فاؤنڈیشن نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورثہ فاؤنڈیشن نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ جنوری 2018میں میڈیا کے سامنے کیے گئے وعدے کے مطابق مکلی گوٹھ، ٹھٹھہ میں گرین شلٹرز پروجیکٹ کے سلسلے میں ورثہ فاؤنڈیشن نے ’’محفوظ پناہ گاہ ،صاف پانی سب کیلئے‘‘کا پروجیکٹ مکمل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ کم لاگت یعنی 30ہزار گھریلو سرمایہ کاری کے مربوط نقطہ نظر کو سامنے رکھتے ہوئے حیرت انگیز نتائج حاصل کیے ۔ فاؤنڈیشن نے اپنے پروگرام میں 1000پناہ گزینوں، 500پانی کے ہینڈ پمپس ، 500ٹوائلٹ، 1000 عدد چولہے، 1000 مرتب شدہ پلیٹ فارمز، 500 شمسی توانائی کے پانی کے ریک اور 20خواتین کے سینٹرز کھولنا تھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...