سید علی حیدر گیلانی کے کاغذات واپس کردیئے گئے

سید علی حیدر گیلانی کے کاغذات واپس کردیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار )سید علی حیدر گیلانی کے کاغذات نامزدگی فارم نا(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
مکمل ہونے پرواپس کردئیے گئے۔اس سلسلے میں گزشتہ روزسید علی حیدرگیلانی نے صوبائل حلقہ پی پی211سے اپنے کاغذات ریٹرننگ آفیسرکوپیش کئے تو فارم کے کچھ حصے نامکمل تھے جنہیں واپس کرکے مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔