عبدالقیوم جتوئی نے پیپلزپارٹی سے 24سالہ رفاقت ختم کردی‘ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

عبدالقیوم جتوئی نے پیپلزپارٹی سے 24سالہ رفاقت ختم کردی‘ آزاد حیثیت سے الیکشن ...

جتوئی ( نامہ نگار) پی پی کے مرکزی رہنما سردار عبدالیقوم خان جتوئی نے پی پی سے 24 سالہ رفاقت ختم کر دی‘ آزاد حیثیت میں عام الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔ سردار عبدایقوم (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

خان نے روزنامہ پاکستان گفتگو کرتے ہوئے کہا پی پی کی پالیسیوں سے اختلاف کے باعث پارٹی کو چھوڑ دیا‘ ایکشن میں پی پی 275 سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر آزار حیثیت سے ایکشن لڑیں گے اور میرا فرزند سردار داؤد خان کو بھی این اے 186 سے قومی اسمبلی کی نشست پر آزاد حیثیت میں حصہ لیں گے اور انہوں نے مزیدبتایا کہ سابق ایم پی اے رسول بخش جتوئی انکے فرزند سابق ایم پی اے شہزاد رسول جتوئی اور انکے بھائی سابق ایم پی اے یاسرعرفات جتوئی نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کر دیا ہے‘ حاجی رسول بخش جتوئی پی پی 273 سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر آزاد حیثیت میں حصہ لیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...