نگران وزیر پاور ڈویژن کا بجلی کی فراہمی کی صورتحال پر عدم اطمینان

نگران وزیر پاور ڈویژن کا بجلی کی فراہمی کی صورتحال پر عدم اطمینان

ملتان (سٹاف رپورٹر) نگران وفاقی وزیر پاور ڈویژن و آبی وسائل سید علی ظفر نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

وفاقی سیکرٹری پاور ڈویژن کو روزانہ کی بنیاد پر صورتحال مانیٹر کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے رمضان المبارک میں ملک بھر میں بجلی فراہمی کی مجموعی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

عدم اطمینان

مزید : ملتان صفحہ آخر