ضلع کچہری میں پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے کارکن آمنے سامنے‘ تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا

ضلع کچہری میں پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے کارکن آمنے سامنے‘ تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار )ضلع کچہری میں پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ(ن)کے کارکنوں کے مابین تصادم ہوتے ہوتے رہ گیااوررہنماؤں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
نے بیچ بچاؤ کرادیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روزضلع کچہری میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پراچانک مسلم لیگ(ن)اورپیپلزپارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے اوراپنے رہنماؤں وجماعتوں کے حق میں نعرے بازی کرنے کے ساتھ ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی شروع کردی جس کے باعث صورتحال کشیدہ ہوگئی تاہم اس موقع پررہنماؤں نے کارکنوں کوایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی سے روک دیا۔
کارکن آمنے سامنے