صدر مملکت آج شنگھا ئی تعاون تنظیم کے 18ویں اجلاس میں شر کت کریں گے

صدر مملکت آج شنگھا ئی تعاون تنظیم کے 18ویں اجلاس میں شر کت کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آ با د (آ ئی این پی) صدر مملکت ممنو ن حسین آج شنگھا ئی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 18ویں سر برا ہی اجلاس میں شر کت کریں گے،صدر سر برا ہی ا جلاس میں شر کت کے علاوہ چینی صدر شی جن پھنگ اورروسی صدر و لا دیمر پیو ٹن سمیت دیگر عا لمی رہنما ؤ ں سے ملا قاتیں بھی کریں گے تا ہم ان کی بھا رتی ہم منصب سے ملا قات طے شدہ شیڈول کا حصہ نہیں ۔دفتر خا رجہ کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
کہا گیا ہے کہ صدر مملکت چین کے شہر چھنگ تا ؤ میں منعقد ہو نے والے شنگھا ئی تعاون تنظیم کے 18ویں سر برا ہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر شر کت کر ر ہے ہیں، پا کستان پہلی مر تبہ بطور رکن ایس سی او کے سر برا ہی اجلاس میں شر کت کر ر ہا ہے، صدر مملکت کا سر برا ہی اجلاس سے خطاب بھی اہمیت کا حا مل ہے جس میں وہ خطے میں امن و سلا متی کے تحفظ میں تنظیم کے کردار پر رو شنی ڈالیں گے۔
صدر،شرکت