ناظم شاہ ‘ احسان الدین قریشی اور جاوید صدیقی نے میپکو کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا

ناظم شاہ ‘ احسان الدین قریشی اور جاوید صدیقی نے میپکو کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل ...

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان سے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے و الے(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

3 امیدواروں نے میپکو سے واجبات اور بقایاجات کی ادائیگی کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا ہے۔ ان میں سابق صوبائی وزیر ناظم حسین شاہ، سابق صوبائی وزیر احسان الدین قریشی اور سابق ایم پی اے ڈاکٹر جاوید صدیقی شامل ہیں۔

کلیئرنس سرٹیفکیٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر