ملک بھر میں بارشیں نہ ہونے پر لیاقت پور میں نماز استسقاء ادا‘ باران رحمت کیلئے خصوصی دعا کی گئی
لیاقت پور(نامہ نگار)ملک بھر میں بارشیں نہ ہونے پر جامعہ محمدیہ مرکز(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
اہلحدیث لیاقت پور میں نماز جمعہ کے بعدنماز استسقاء ادا کی گئی۔ حافظ محمد اسلم حنیف نے خشک سالی کے خاتمے اور باران رحمت کے لیے خصوصی دعا کی۔ نماز جمعہ کے اجتماع میں سینکڑوں نمازی شریک ہوئے ۔