نشتر ہسپتال میں کانگو کے شبہ میں داخل مریض دم توڑ گیا

نشتر ہسپتال میں کانگو کے شبہ میں داخل مریض دم توڑ گیا

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں کانگو کے شبہ میں داخل مریض دم توڑ گیا (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ہے ، چک نمبر178ای بی وہاڑی سے تعلق رکھنے والے شیر زمان والد رمضان کو کانگو بخار کے شبہ میں آئسولیشن وارڈ میں داخل کروایاگیا تھا جسے 4یوم سے تیز بخار بھی تھا ۔زیر علاج مریض کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث مریض دوران علاج دم توڑگیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...