کراچی رجسٹری کے باہر لوگوں کا احتجاج،جسٹس فیصل عرب کی گاڑی روک لی

کراچی رجسٹری کے باہر لوگوں کا احتجاج،جسٹس فیصل عرب کی گاڑی روک لی
کراچی رجسٹری کے باہر لوگوں کا احتجاج،جسٹس فیصل عرب کی گاڑی روک لی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہرمظاہرین نے جسٹس فیصل عرب کی گاڑی روک لی۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوزکے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت آج ہوگی،جسٹس فیصل عرب مقدمات کی سماعت کیلئے کراچی رجسٹری پہنچے تو وہاں پر مظاہرین نے اعلیٰ عدلیہ کے جج کی گاڑی روک لی جس پر جسٹس فیصل عرب کو پیدل چل کرعدلت آنا پڑا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /سندھ /کراچی