مسجد حرم الحرام میں غیر ملکی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

مسجد حرم الحرام میں غیر ملکی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی ...
مسجد حرم الحرام میں غیر ملکی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ مکرمہ (محمد اکرم اسد)  مسجد حرم الحرام میں ایک غیر ملکی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی جس کی شناخت ہو گئی ہے اور وہ فرانسیسی شہری تھا جس نے ابھی اسلام قبول کیا تھا ۔ محکمہ شیری دفاع و حرم انتظامیہ کے مطابق اس 35 سالہ شخص نے عشاء کی نماز کے دوران مطاف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگائی، جس سے فرش پر گرنے سے اس کی پسلیاں اور دیگر ہڈیاں ٹوٹ گئیں، اسے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا مگر جانبر نا ہوسکا۔

مزید :

عرب دنیا -