کرشناکماری کے بعد تھر کی ایک اور ہندو خاتون میدان میں آگئی، الیکشن لڑنے کو تیار، یہ کون ہے اور کیسی دکھتی ہے؟ آپ بھی جانئے

کرشناکماری کے بعد تھر کی ایک اور ہندو خاتون میدان میں آگئی، الیکشن لڑنے کو ...
کرشناکماری کے بعد تھر کی ایک اور ہندو خاتون میدان میں آگئی، الیکشن لڑنے کو تیار، یہ کون ہے اور کیسی دکھتی ہے؟ آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھرپارکر (ڈیلی پاکستان آن لائن)تھرپارکر میں بھی مختلف سیاسی پارٹیوں کے سینئر کھلاڑی میدان میں اترنے کو تیار ہیں وہیں تھر کے گاﺅں میمن کاتڑ کی رہائشی 30 سالہ سنیتا میگھواڑ بھی مقابلہ کرنے کو تیار ہیں اور نامزدگی فارم بھی وصول کرلیا ہے۔ سنیتا میگھواڑ PS-56 اسلام کوٹ سے الیکشن لڑیں گی۔


سنیتا میگھواڑ کا کہنا ہے کہ مجھے میرے گھر والوں نے آگے آنے کی ہمت دی کہ میں الیکشن جیت کر تھرپارکر کی تمام عورتوں کے مسئلے مسائل حل کرسکوں۔

یادرہے کہ اس سے قبل تھر سے کرشنا کماری سینیٹر منتخب ہوئی تھیں ۔