شاہد خاقان کے بیٹے کو عمرہ پیکیج دینے کا نوٹس لینے کی خبر درست نہیں: ترجمان نیب

شاہد خاقان کے بیٹے کو عمرہ پیکیج دینے کا نوٹس لینے کی خبر درست نہیں: ترجمان ...
شاہد خاقان کے بیٹے کو عمرہ پیکیج دینے کا نوٹس لینے کی خبر درست نہیں: ترجمان نیب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ میڈیا میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اپنے صوابدیدی فنڈز میں سے اپنے بیٹے کو تحصیل مری میں عمرہ پیکج دینے کے سلسلہ میں شکایت کا نوٹس لینے کی خبر درست نہیں۔ یہ بات جمعہ کو قومی احتساب بیورو کے ترجمان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد