سردار خالد ابراہیم نے ایک بار پھر سپریم کورٹ حاضر ہونے کی بجائے جیل جانے کا اعلان کردیا

سردار خالد ابراہیم نے ایک بار پھر سپریم کورٹ حاضر ہونے کی بجائے جیل جانے کا ...
سردار خالد ابراہیم نے ایک بار پھر سپریم کورٹ حاضر ہونے کی بجائے جیل جانے کا اعلان کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد( ویب ڈیسک )جموں وکشمیرپیپلزپارٹی کے سربراہ اورممبرقانون سازاسمبلی سردارخالدابراہیم نے سپریم کورٹ میں حاضر ہونے کی بجائے جیل جانے کا اعلان کیا ہے ۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وکلا کی جانب سے آج دائرہونیوالی درخواست اور فیصلہ ایک جگہ بیٹھ کر لکھا گیا ہے، مجھے میرٹ کا سرٹیفکیٹ اس چیف جسٹس سے نہیں چاہیے جو خود پارٹی ہے، میں پیش نہیں ہوں گا.

روزنامہ نوائے وقت کےمطابق میں 13 تاریخ کو مظفرآباد میں ہی ہوں گا، اگر کوئی پولیس والاوارنٹ گرفتاری لے کر آیا تو میں اسکے ساتھ چلا جاﺅں گا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد