سابق صدر پرویز مشرف کا این اے 247 سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سابق صدر پرویز مشرف کا این اے 247 سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ
سابق صدر پرویز مشرف کا این اے 247 سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف نے این اے 247 سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ،نامزدگی فارم سابق صدر کے وکیل نے حاصل کئے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے کراچی کے حلقے این اے 247 سے بھی انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے اورسابق صدر کے وکیل نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ہیں،ان کے مدمقابل ایم کیو ایم کے فاروق ستار،پی ٹی آئی کے عارف علوی،پی ایس پی کے مصطفی کمال اورمتحدہ مجلس عمل کے حافظ نعیم الرحمان ہونگے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...