افغانستان، جنگ بندی، پاکستان کا خیر مقدم

افغانستان، جنگ بندی، پاکستان کا خیر مقدم
افغانستان، جنگ بندی، پاکستان کا خیر مقدم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پر جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان ان تمام حالیہ کوششوں کی حمایت کرتا ہے جن کا مقصد افغانستان میں امن اور استحکام لانا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد