امریکی ٹینس سٹارسلون سٹیفنز ہم وطن فٹبالر کی محبت میں گرفتار

امریکی ٹینس سٹارسلون سٹیفنز ہم وطن فٹبالر کی محبت میں گرفتار
امریکی ٹینس سٹارسلون سٹیفنز ہم وطن فٹبالر کی محبت میں گرفتار

  

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ٹینس پلیئر سلون سٹیفنز ہم وطن فٹ بالر جوزی الٹی ڈور کی محبت میں گرفتار ہوگئیں۔

دونوں بچپن سے ہی ایک دوسرے کے قریبی دوست ہیں مگر 2016 میں ان کے درمیان نزدیکیاں بڑھیں۔ اگرچہ وہ زیادہ خبروں کی زینت تو نہیں رہے مگر جب بھی ان کے میچز ہوئے تو انہوں نے ایک دوسرے کی حمایت کیلئے سٹیڈیم کا رخ ضرور کیا۔

جوزی الٹی ڈور اعتراف کرتے ہیں کہ وہ مقابلے کیلئے فٹ بال سٹیڈیم میں موجودگی کے برعکس سلون سٹیفنز کی ٹینس کورٹ میں کارکردگی کو دیکھتے ہوئے زیادہ دبائو کا شکار ہوتے ہیں۔

مزید : کھیل