بزنجو 2 سوٹ کیسوں کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاؤس سے رخصت

بزنجو 2 سوٹ کیسوں کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاؤس سے رخصت
بزنجو 2 سوٹ کیسوں کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاؤس سے رخصت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نےسرکاری رہائش گاہ خالی کردی،بزنجو 2سوٹ کیسوں کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاﺅس سے رخصت ہوگئے۔عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ ہاﺅس سے رخصت ہو جانے کے بعد علاﺅ الدین مری نے بطور نگران وزیر اعلی بلوچستان عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ