شیخ رشید عمرہ ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

شیخ رشید عمرہ ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
شیخ رشید عمرہ ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدآج عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے،وہ شام 5 بجے عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید این اے 60 اور 62 سے انتخابات میں حصہ لیں گے ،افطارڈنر میں انہوں نے بھرپور طریقے سے اپنی انتخابی مہم چلائی ہے تاہم سربراہ عوامی مسلم لیگ نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آج شام 5 بجے عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...