” دھرنے کے دوران آنسو گیس کے شیل فائر ہونے پر میرے گردے خراب ہوگئے تو میں نے گردے پر ہاتھ رکھ کر اسے کہا کہ سیدھا ہوجا اور پھر۔۔۔“۔خادم حسین رضوی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

” دھرنے کے دوران آنسو گیس کے شیل فائر ہونے پر میرے گردے خراب ہوگئے تو میں نے ...
” دھرنے کے دوران آنسو گیس کے شیل فائر ہونے پر میرے گردے خراب ہوگئے تو میں نے گردے پر ہاتھ رکھ کر اسے کہا کہ سیدھا ہوجا اور پھر۔۔۔“۔خادم حسین رضوی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی نے کہاہے کہ دھرنے کے دوران آنسو گیس کا دھواں کھانے کی وجہ سے میرے گردے خراب ہو گئے ۔ایک جلسے میں خطاب کے دوران انہو ں نے کہا کہ دھرنے کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث میرے گردے خراب ہو گئے تومیں نے اپنے گردوں پرہاتھ رکھ کر کہا کہ ”تسی سدے ہو جاﺅ ،توسی ٹھیک ہو جاﺅ ،نیں تے میں تاڈا ڈائلسز کرا دینا اے،تسی سدے ہو جاﺅ،تانوں پتہ نیں میں حضوراکرمﷺواسطے دھواں کھادا اے،فیر گردے اپنے آپ ای سدے ہو گئے بلکہ اس تو بعد گردے مزید تیز ہو گئے ،گردے نوں پتہ ای نیں کہ بیمار ہووئے وی سی یا نیں“۔

ویڈیو دیکھیں

مزید : ڈیلی بائیٹس